ایران

ایران کی جانب سے قطیف واقعے کے خلاف شدیدالفاظ میں مذمت۔

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} آج ایرانی دفتروزارت خارجہ سے جاری ایک بیان میں گزشتہ روز سعوی عرب کے صوبہ القطیف کے شہرالقدیح میں ہونے والے دہشت گردانہ واقعے کی شدیدالفاظ میں مذمت کیاگیاہے۔

العالم نیوز چینل رپورٹ کے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان مرضیہ افخم نے سعودی عرب کے شہرالقدیح میں واقع مسجدالامام علی ۔ع۔ میں دوران نمازجمعہ ہونے والے دہشت گردانہ کاروائی میں سینکڑوں نمازیوں کوخون میں غلطاں کیے جانے پرشدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ سعودی حکومت کوکسی کوکسی بھی فرقے کونظراندازکیے بغیر صحیح معنوں میں تمام شہریوں کی حفاظت کرنی چاہیے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button