یمن

یمن :مسافر بس پر سعودی عرب کے جنگی جہازوں کی بمباری، 25 مسافر شہید

سعودی عرب کی یمن پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ جوف میں ایک مسافر بس پر سعودی عرب کے جنگی جہازوں کی بمباری کے نتیجے میں 25 مسافر شہید ہوگئے ہیں۔ ادھر الملاحیظ کے بازآر پر سعودی عرب کی بمبرای میں بھی متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب ظلم تو کرسکتا ہے لیکن وہ یمنی عوام کو تسلیم نہیں کرسکتا ، اسلامی مبصرین کے مطابق سعودی عرب یمن پر مسلط کردہ جنگ میں اپنے کسی ہدف تک نہیں پہنچ سکا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button