لبنان

داعش کے مرنے والے دہشتگرد اصحاب بدر کے درجہ پر ہیں، ٭استغفراللہ٭(وہابی مفتی کا بیان)

سلفی ملا احمد الاسیر نے ٹویٹر میں لکھا ہے کہ رمادی میں مرنے والے ان اصحاب جیسے ہیں جو پیغمبر اکرم (ص) کے ساتھ جنگ لڑتے ہوئے شہید ہوگئے ہیں، الحدث نیوزکے مطابق لبنانی سلفی ملا احمدالاسیر اپنے ٹویٹ میں لکھتا ہے : «تم جوکہتے ہو کہتے رہو مگر خدا کی قسم مجاہدین دولت اسلامی (!) کے مقدس لہو مجھے رسول اللہ(ص) کےشہید اصحاب کی یاد دلاتا ہے!حکومت کو مطلوب فراری سلفی ملا نے داعش سے کہا ہے کہ وہ رمادی میں عوام کا خیال رکھے اور دعا کی ہے کہ مجاہدین میں وحدت پیدا ہو، یہ سلفی ملا اس حالت میں یہ خیال پیش کرتا ہے جہاں رمادی میں گذشتہ روز داعش کے ہاتھوں دو سو بیگناہ عوام مارے گئے ہیں جنمیں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، قابل ذکر ہے کہ ملا احمد الاسیر دہشت گردی اور لبنانی فوجیوں کے قتل اور ممنوعہ اسلحوں کی اسمگلنگ میں حکومت کو مطلوب ہے ۔

کیا دہشتگردی کرنے والے دولت اسلامیہ دہشتگردوں کو اسلا م کے خالص شہداء کے ساتھ تشبیہ دنیا کیا توہین اسلام ،رسول و اصحاب نہیں؟ صحابہ صحابہ شور مچا کر فتنہ برپا کرنے والےاس بیان پر سب پاکستانی کے مفتی چپ ساد لیں گیںکیونکہ پاکستان کے سلفی وہابی مفتیوں کا بھی یہی عقیدہ ہے، صوفی مسلمان وہابیت کے فتہ سے آگاہ ہوجائیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button