عراق
عراقی فوج کاصوبہ صلاح الدین کے علاقے بیجی میں آپریشن،36دہشت گردہلاک۔
شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} عراقی فوج نے عوامی رضاکارانہ فورسزکے تعاون سے صوبہ صلاح الدین کے علاقے بیجی میں36داعشی دہشت گردوں ہلاک کیاہے۔
الفرات نیوزایجنسی رپورٹ کے گزشتہ24گھنٹے کے دوران عراقی سکیورٹی فورسز نے عوامی رضاکارانہ فورس کے ساتھ مل صوبہ صلاح الدین کے علاقے بیجی میں داعشی دہشت گردوں کے خلاف ایک اہم آپریشن کیا جس کے نتیجے میں36دہشت گردوں کی ہلاکت ہوئی ہے،ذرائع کامزید کہناہے کہ عوامی رضاکارانہ فوسزنے پورے صوبہ صلاح الدین ان دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزادکرانے میں اہم کرداراداکیاہے۔