پاکستان

مفتی نعیم دیوبندی کے بنوریہ مدرسہ کی جانب سےپاک فوج کے خلاف غلیظ فتوی

یہ فتوی جو امام المنافقین والتکفیر مفتی نعیم آف جامعہ بنوریہ کراچی نے دیا ہے کہ اگر پاکستانی فوج اپنی ہی مسلمان عوام سے لڑرہی ہو تو وہ جہاد نہیں کررہی اور نہ ہی اس دوران مارے جانے والے شہید ہیں ، یہ بہت گمراہ کن فتوی ہے اور بہت سے اہم مسائل شرعیہ مفتی نعیم چھپا گیا ہے ، کیونکہ اگر کوئی گروہ ریاست کے خلاف ھتیار اٹھاتا ہے اور بغاوت کرتا ہے تو اس کے خلاف فوج کشی کا جواز تو معروف بات ہے ، اسی اصول کے تحت ابوبکر رض نے منکرین زکات کے خلاف لڑائی کی ، حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے خوارج اور منحرف و منکرین بیت کے خلاف جنگ نہروان ، جنگ جمل و جنگ صفین لڑیں ، یہ معاملات مفتی نعیم کے علم میب یقینی طور پر ہوں گے لیکن اس نے پھر بھی اپنے اس فتوے میں بد دیانتی سے کام لیا اور اصل میں اس نے نام لئے بغیر طالبان سمیت جملہ دیوبندی دہشت گردوں کے خلاف پاکستانی فوج کی لڑائی کو خلاف اسلام اور غیر شرعی قرار دے ڈالا – مفتی نعیم کا یہ فتوی اس کے مائل بہ خارجیت و تکفیریت ہونے کی علامت ہے

fatwa army

متعلقہ مضامین

Back to top button