کراچی، اسماعیلی شیعہ برادری پر حملہ کے جائے وقوعہ سے داعش خراسان کے پمفلٹ برآمد

13 مئی, 2015 00:00

شیعت نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) کراچی کے علاقے صفورہ چورنگی پر اسماعیلی شیعہ برادری کی بس پر تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ کے بعد جاے وقوعہ سے داعش خراسان کے پمفلٹ برآمد ہوئے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق بس پر فائرنگ کی جگہ سے داعش خراسان کے پمفلٹ بھی برآمد ہوئے ہیں۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ یہ پمفلٹ حملہ آور پھینک کر فرار ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ وفاقی  وزیر داخلہ چوہدری نثار پاکستان میں داعش کے وجود سے مسلسل انکاری تھے تاہم اب یہ کاروائی اور داعش کے پمفلٹ کا برآمد ہونا وزارت داخلہ  کے تمام دعووں کی نفی کررہا ہے۔

CE3t6CgUUAAGgd3

1

2

3

4

11:34 شام مارچ 23, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔