دیوبند مدارس جہالت کی یونیورسٹیاں ہیں،وفاقی وزیر اطلاعات

08 مئی, 2015 00:00

شیعت نیوز۔ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے دیوبندی مدارس کو جہالت کی فیکٹریاں قرار دیا اور کہا کہ ان میں پڑھنے والے پچیس لاکھ سے زائد طلبہ نفرت اور جہالت کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں.یہ با ت انہوں نےکراچی کے کلچرل سینٹر میں ہونیوالی ایک نشست کے دوران کہی انہوں نے کہا کہدیوبندی مدارس کو جہالت کی فیکٹریاں قرار دیا اور کہا کہ ان میں پڑھنے والے پچیس لاکھ سے زائد طلبہ نفرت اور جہالت کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں، انہوں نے مدارس . علما سو اورنام نہاد دینی طبقے کو خوب لتاڑا اور انہیں جہالت کے علمبردار قرار دیا.

وفاقی وزیر کے اس حقائق پر مبنی بیان پر سارے دیوبندی مدارس کے مولوی اس وقت سیخ پا ہوئے ہیں، اخبارت میں بیان بازیاں اور دھمکیاں جاری ہے۔ لیکن حقیقت یہی ہے کہ یہ نام نہاد دیوبندی مدارس دراصل علم نہیں جہالت کو ہی فروغ دے رہے ہیں،اور کیونکہ نا ہوں جب انہوں نے اپنا تعلق باب علم سے ہی نہیں جوڑا بلکہ اپنے عقیدے اور نظریے کی بنیاد ہی دشمن باب علم پر رکھی ہےتو وہاں سے علم کی بات ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوسکتا۔

حال ہیں میں انہیں جہالت کی ایک یونیورسیٹیز میں سے ایک جامعہ بنوریہ کے مہتتم جناب مفتی نعیم ناصبی کا تاریخ کی حقیقت مولائے کائنات (ع) کی جائے ولادت کو جھٹلانا انکی جہالت کے عروج پر ہونے کی بڑی واضح دلیل ہے۔

12:18 شام مارچ 18, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔