پاکستان

نام پر صحابہ کے ۔۔۔ کام کافروں جیسے

دین اسلام میں ایک فرقہ ایسا بھی ہے کہ جس کے پیروکار اور زعماء اپنی عجیب و غریب حرکتوں اور فتوؤں کی وجہ سے مشہور ہیں۔ اپنے آپ کا ابن تیمیہ کا پیروکار بتانے والے وہابی فرقہ کے افراد ایک طرف جہاں مسلمانوں کے قتل عام کے ساتھ ساتھ رسول اللہ (ص) کے اہل بیت (ع) کے مزارات کو ڈھانے کیلئے بے چین رہتے ہیں وہیں دوسری جانب جہاد النکاح (جنسی جہاد) جیسی لعنتوں سمیت فحاشی پھیلانے والی ویب سائٹس دیکھتے ہوئے آئے روز لوگوں کے سامنے بے نقاب ہوجاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شائع کردہ تصویر کالعدم سپاہ صحابہ کے ایک بلال معاویہ کے فیس بک اکاؤنٹ کی ہے کہ جس کی پروفائل پر دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ صاحب کیا کیا چیزیں دیکھنے کا شوق رکھتے ہیں۔ ایک جانب تو یہ صحابہ اور اسلام کا نام لیتے نہیں تھکتے تو دوسری جانب اس قسم کی حرکتوں سے باز نہیں آتے۔ ایسی ہی حرکتیں اس بات کی علامت ہیں کہ اپنے اجداد کی طرح یہ لوگ بھی دین کے نام پر سب سے بڑا فتنہ ہیں، عوام سے گزارش ہے کہ ایسے لوگوں کے دینی القابات (مولانا، علامہ،مفتی وغیرہ) دینے سے گریز کریں تاکہ ان کا اصلی چہرہ عوام کے سامنے آشکار ہوسکے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button