عراق

عراق، جماعت مجاہدین خلق کی جانب سےداعش کواہم خفیہ معلومات میں امداد۔

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} عراق کے علاقے میں برٹی میں موجودمجاہدین خلق داعش کے ساتھ عراق میں کام کرنے کی کوشش کررہی ہے۔
رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے وہ سب سے پہلے داعش کواہم اورحساس معلومات فراہم کرنے میں مدد کرے گی،جوعراق میں امریکی سفارت خانہ کے توسط سے پہنچائے گی۔
جوکہ مندرجہ ذیل ہیں۔
وہ معلومات اورتصاویرجومجاہدین خلق نے ائیرپورٹ میں نصب کیمروں کے ذریعے حاصل کی ہے داعش کوفراہم کیے گَئے ہیں۔
انہوں نے داعش کووہاں موجودتمام مسافروں خاص طورسے ایرانی اورلبنانی مسافروں کے حوالے سے ذاتی معلومات بھی فراہم کیے ہیں،اس کے علاوہ ہوائی اڈے میں موجود اہم حساس ادر جیسے پولیس اسٹیشن،سکیورٹی ادارے،کے علاوہ ان کے پاس جوہتھیار ہیں کے متعلق بھی معلومات دی گئی ہیں،انہوں نے ملک کے اندرونی وبیرونی،اورسیاسی وعسکری ہوائی پروازوں کے بارے میں پورانقشہ داعش کوبتادی ہے۔ذرائع کاکہناہے اس کے علاوہ دیگراہم مجاہدین خلق نے داعش کوفراہم کی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button