سید حسن نصر اللہ منگل سہ پہر کو عوام سے خطاب کریں گے

04 مئی, 2015 00:00

رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ علاقائی اور ملکی صورتحال پر منگل سہ پہر کو عوام سے خطاب کریں گے۔

ان کی تقریر المنار ٹی وی سے براہ راست نشر کی جائے گي ۔ سید حسن نصراللہ اپنی تقریر میں لبنان اور علاقہ کے حالات پر خطاب کریں گے۔

2:09 شام جون 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔