پاکستان

حج 2015 کے فارم میں شیعہ شناخت پوچھنے کی پالیسی فقہی مسئلہ کی بنیاد پر ہے

شیعت نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) ؎شوشل میڈیا پر حج 2015 کے خواتین کے فارم کو پھیلایا جارہا ہے اس فارم میں ایک خانہ موجود ہے جس میں پوچھا گیا ہے کہ کیا آپ شیعہ ہیں؟ اس خانے کو لے کر ہر کوئی منفی پروپگنڈا کررہا ہے،جبکہ حقیقت انہیں معلوم نہیں کہ یہ ابھی نیہں پہلے بھی ہوتا تھا،جبکہ اسکی اصل وجہ فقہی مسئلہ ہے جو مکتب اہل بیت کے عین مطابق ہے، مسئلہ یہ ہے کہ مکتب اہل بیت (ع) میں خواتین کا محرم کے بغیر حج کرنا قابل قبول ہے،جبکہ برادران اہلسنت کے یہاں محرم کے بغیر حج قبول نہیں لہذا اس فارم میں یہ خانہ اس لیئے دیا گیاہے کہ محرم کے بغیر سفر کرنے والے خواتین کو ریلیف دیا جاسکے۔ جبکہ مکتب اہلیبت (ع) کی طرف سے ہرسال حج کرنے والی خواتین کی ایک بڑی جمعیت اپنے محرم سے ساتھ ہی حج کرتی ہیں، لیکن بحالتمبجوری اگر کوئی خانم محرم کے بغیر حج کررہی ہے تو اس فارم اسکے لیئے یہ خانہ رکھا گیا ہے۔

govletter

متعلقہ مضامین

Back to top button