پاکستان

9 رجب یوم ولادت حضرت علی اصغر مبارک ہو

شیعت نیوز:شہزادہ علی اصغر علیہ السلام کا 10 رجب المرجب 60 ہجری، مدینہ منورہ میں ولادت ہوئی – حضرت علی اصغرؑ کا اصل نام ” علیؑ ” اور لقب ” اصغرؑ ” سے مل کر مشہور، بدللہ حضرت علی اصغر عالیہ السلام کا مشہور لقب ہے اور اسی پر امام حسین علیہ السلام کی کنیت ابو عبدللہ قرار پائی۔ – حضرت امام حسین علیہ السلام اپنے ہر بیٹے کا نام ” علی ” اور ہر بیٹی کا نام ” فاطمہ ” رکھتے تھے۔

سلام اے کربلا کے ننھے شہید ، سلام یا باب الحوائج یا مولا علی اصغرؑ

aliasghr

متعلقہ مضامین

Back to top button