عراق

ابوعزرائیل نے وہ کردیا جس نے داعش کی کمر ٹوڑ دی

شیعت نیوز: ایک عرب اخبار کی رپوٹ کے مطابق ابوبکر البغدادی کو جمعہ کے دن دوران جمعہ شیعہ عسکری گروہ کے خطرناک جنگجو ابو عزرائیل کی ٹارگیٹڈ فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا تھا،عراقی انٹیلجنس زرائع سے معلوم ہوا کہ ابوبکر البغدادی کو شدید زخمی حالت میں مقبوضہ جولان کے ایک اسرائیلی ہسپتال میں منتقل کیا گیا، جہاں وہ ہر ممکن کوشش کے باوجود جہنم کی آگ سے نا بچ سکاشیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق ابوبکر البغدادی کی موت کی خبر سنتے ہی امریکی اور سعودی حکمران جولان کے ہسپتال پہنچ گئے ، باہم مشورے سے نماز جنازہ و تدفین مقبوضہ جولان میں ہی ہوئی نماز جنازہ میں متحدہ عرب امارات کے عہدیدار بھی شامل ہوئے!!

متعلقہ مضامین

Back to top button