یمن

یمن،ظالم آل سعودکاحملہ شیرخواربچی اپنے بھائی سمیت جل کرخاکستر

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} گزشتہ شب ظالم آل سعودی کے طیاروں نے یمن کے شہرسعدی کے رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا۔
یمنی نیوز رپورٹ کے مطابق ظالم آل سعودکی جانب سے فضائی حملے کئے گئے جس کے نتیجے میں یمن کے شہر سعدی میں 3گھروں کوملیامیٹ کردیاگیا جہاں موجودایک سالہ شیرخواربچی بھی اپنے بھائی کے ساتھ ان حملوں کانشانہ بنی،جبکہ ان کے والدین کی لاشیں جل کرراکھ بن گئے، لیکن عالمی برادری کواب یہ بات سمجھ نہیں آئی ہے کہ مظلوم یمنی عوام،شیرخواربچے اورعام شہریوں کاخطے میں جاری ان سیاسی اورعسکری امورسے کوئی تعلق نہیں ہے۔
خیال رہے اب تک196شیرخواربچے ظالم آل سعودکے ہتھیاروں کانشانہ بن چکے ہیں جس میں بہت سارے قرائن کے نتیجے میں یہ بات ثابت ہے کہ انہوں نے ایسے ہتھیاراستعمال کئے ہیں جوبین الاقوامی طورپرممنوع ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button