مشرق وسطی

بحرین،شیخ سلمان کے مقدمے کی سماعت کے موقع پر عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} آج بحرین میں شیخ علی سلمان کے مقدمے کی سماعت کے موقع پرعوامی مظاہروں کاسلسلہ جاری رہا۔
العالم نیوز چینل رپورٹ کے مطابق آج بحرین کے مختلف علاقوں میں الوفاق پارٹی کے سربراہ شیخ علی سلمان کے مقدمے کی سماعت کے موقع تمام بحرینی قیدیوں کی رہائی کے لئے عوامی مظاہرے ہوئے۔
ذرائع کے مطابق ظالم آل خلیفہ کے گماشتوں کی جانب سے ان پرامن مظاہروں میں شریک افرادکے اوپرزہریلا آنسو گیس پھینکے گئے،جس پرشرکاء نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی تنظیم سے مطالبہ کیاہے کہ وہ قیدیوں کے ساتھ ہونے والے خلاف ورزیوں کی تحقیات کرائ

متعلقہ مضامین

Back to top button