مقبوضہ فلسطین

یوم اظہارنفرت اسیرفلسطین کاانعقاد،غاصب اسرائیلی آرمی کادھاوا،درجنوں افرادزخمی۔

شیعیت نیوز{ مانٹرنگ ڈیسک} فلسطینی شہرمغربی کنارے میں غاصب اسرائیلی آرمی اورفلسطینیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی ہوئی ہے۔
العالم نیوز چینل رپورٹ کے مطابق آج فلسطین میں یوم اظہار نفرت اسیرفلسطین کے موقع پرمغربی کنارے میں فلسطینیوں کی جانب سے غاصب اسرائیل کے خلاف ایک بہت بڑامظاہرہ منعقد ہوا جس کے نتیجے میں غاصب اسرائیلی آرمی اورفلسطینی جوانوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی ہوئی جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button