پاکستان

کراچی :ناردرن بائی پاس پر مقابلہ ، کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد واصل جہنم

شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران تیس ملزموں کو گرفتار کرلیا ۔ گزشتہ روز ایس ایچ او پریڈی کے قتل کا مقدمہ تھانہ ڈیفنس میں درج کرلیا گیا ۔ ناردرن بائی پاس رئیس گوٹھ میں پولیس مقابلے کے دوران کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق ہلاک دہشتگرد پولیس پر حملوں میں ملوث تھے

متعلقہ مضامین

Back to top button