مقبوضہ فلسطین

القدس میں غاصب اسرائیلی آرمی کادھاو،کئی فلسطینی گرفتار۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}القدس پرغاصب اسرائیلی آرمی کی جانب سے حملے کئے گئے جس کے نتیجے میں کئی فلسطینی جوان گرفتارہوئےہیں۔

العالم نیوز چینل رپورٹ کے مطابق آج فلسطین کے شہرالقدس پرغاصب اسرائیلی آرمی نے ایک مرتبہ پھردھاوابول دیا ہے جس کے نتیجے فلسطینی جوانوں اورغاصب آرمی کے درمیان گھمسان کی لڑائی ہوئی،ذرائع کے مطابق غاصب آرمی نے وہاں کے گھروں پرچھاپے مارے اوردرجنوں فلسطینی جوانوں کرگرفتار کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button