یمن

یمن،صوبہ لحج میں گھمسان کی لڑائی،علاقے پرانصاراللہ قبضہ

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}باخبرذرائع کے ذریعے موصول خبرکے مطابق یمن پرظالم آل سعودکی جانب سے جارحیت جاری ہے۔
یمن پریس سائیٹ کے رپورٹ کے مطابق وادی“بله” میں شب آل سعود کے نمک خواروں کے درمیان گھمسان کی لڑائی ہوئی جس کے نتیجے میں جنوب کی جانب واقع کریتر اور دیگرکئی علاقوں پرانصارللہ نےقبضہ جمالیاہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button