مقبوضہ فلسطین

القدس میں یہودی آبادکار فلسطینی جوان کوگاڑی مارکرفرار۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}گزشتہ روزالقدس میں یہودی آبادکارنے ایک فلسطینی جوان پرحملہ کرکے فرارہوگیا۔
العالم نیوزچینل رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک 23سالہ فلسطینی جوان کویہودی آبادنے اس وقت اپنی گاڑی ٹکڑاکرفرار ہوگیاجب وہ اپنے گھر کی جانب واپس آرہاتھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button