سعودی عرب

سعودیہ کی عسکری اخراجات 80بلین ڈالر سے تجاوزکرگئی۔ بین الاقوامی رپورٹ

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک} بین الاقوامی انسٹیٹیوٹ برائے دفاع کی سروے کے مطابق2014کے دوران سعودی عرب کے عسکری اخراجات میں17فیصد کااضافہ ہواہے۔
العالم نیوزچینل رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مرکزبرائے دفاعی امورکی جانب سے حال ہی میں ایک سروے کرائے جس کے مطابق سعودی عرب نے گزشتہ سال  80.8بلین ڈالر کے عوض ہتھیار خریدے ہیں۔
ذرائع کاکہناہے کہ مشرق وسطیٰ کے اندرجاری کشمکش کی صورت کے پیش نظرسعودی عرب نے مذکورہ خطیرڈالر کے عوض ہتھیار خریداتھا،رپورٹ کے مطابق اس وقت یمن میں جاری صورت حال کے ذمہ داربھی سعودیہ ہی ہے اور شام کے اندرمسلح دہشت گردوں کی کھلی معاونت بھی اس نے اپنے ذمے لیاہواہے۔
سعودی عرب نے سرزمین شام اورعراق میں متحرک سب سے بڑی دہشت گردجماعت داعش کے لئے بھی اپنے بجٹ میں ایک خطیررقوم مختص کیاہواہے۔
خیال رہےسعودیہ نے چین سے بھی تقریبا216ملین ڈالر کااسلحہ خریداہو

متعلقہ مضامین

Back to top button