مقبوضہ فلسطین

الیرموک کیمپ میں اہم پیشرفت،فلسطینی داعش کے ٹھکانوں کے قریب پہنچ گئے۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک} سوریاکی دارالحکومت دمشق کے جنوب میں واقع الیرموک کیمپ میں مسلح دہشت گرد تنظیم داعش اورفلسطینی پناہ گزینوں کے درمیان لڑائی جاری ہے۔

العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق فلسطینی پناہ گزنیوں کی خیمہ بستی الیرموک کیمپ میں گزشتہ کئی دنوں سے مسلح دہشت گردتنظیم داعش اورپناہ گزینوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے،جس کے نتیجے میں آج کی اطلاع کے مطابق فلسطینی جماعتوں نے مقامی عوام کے تعاون سے دہشت گردوں کی جانب اہم پیشرفت کی ہے،اوراب داعش کے گماشتوں نےادھرشارع لوبیامیں اپناٹھکانہ منتقل کیاہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button