لبنان

عرسال،لبنانی فوج کاداعش کے ٹھکانوں پرحملہ،کئی دہشت گردہلاک۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک} لبنانی فوج نے عرسال کے وادی حمیدمیں مسلح دہشت گردوں کے ایک گروہ کاتعاقب کرکے مارڈالے جبکہ کچھ دہشت گردوں کوگرفتاربھی کیاہے۔
المنارٹی وی رپورٹ کے مطابق لبنانی فوج اورمسلح دہشت گردوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی اس وقت دیکھنے میں آئی جب عرسال کے وادی حمیدمیں دہشت گردوں کی ایک جماعت مسلسل گھات لگائے بیٹھ کرکے لبنانی فوج سمیت عوام کاجیناحرام کرکے رکھاہواتھاجہاں آج علی الصباح سکیورٹی فورس نے ان کاتعاقب کرکے کئی دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ چنددہشت گردوں گرفتار بھی کیاہے جن میں مشہورکمانڈرخالداحمدالواوبھی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button