داعش کے خلاف عراقی سکیورٹی فورس کی کامیابی،تکریت کے میڈیکل کالج پرعراقی پرچم لہرایاگیا۔

31 مارچ, 2015 00:00

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}عراق میں سکیورٹی فورس عوامی رضاکارانہ فورس کے مشترکہ پیش قدمی جاری ہے، مسلح دہشت گردتنظیم داعش کی کمرتوڑکررکھ دئیے،آج جامع مسجد تکریت اور میڈیکل کالج کے چھتوں پرعراقی پرچم لہریاگیا۔

السومرية نيوزرپورٹ کےمطابق عراق کے صوبہ صلاح الدین میں عراقی سکیورٹی فورس اورعوامی فورس نے مسلح دہشت گردتنظیم داعش کے خلاف اہم پیش قدمیاں انجام دی ہے جہاں انہوں نے آج ایک حملے کے دوران 40دہشت گردوں کوہلاک کرنے کے بعد تکریت جنرل ہسپتال،دیگرحکومتی ادارے،جامع مسجد اورمیڈیکل کالج کے چھتوں کے اوپرعراقی قومی پرچم لہرایاہے۔

11:45 شام جولائی 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔