یمن فوج نے سعودی عرب کے 35 دیہاتوں کا کنٹرول سنبھال لیا

27 مارچ, 2015 00:00

شیعت نیوز:یمنی فوج اور یمنی رضاکار دستوں نے سعودی عرب کے وحشیانہ فضائی حملوں کا جواب دیتے ہوئے نجران کے علاقہ میں 35 سعودی دیہاتوں پر قبضہ کرلیا ہے جبکہ 40 سعودی فوجویں کو گرفتار کرلیا ہے، ادھر المیادین نے خبر دی ہے کہ یمن کے فراری اور مستعفی صدر منصور ہادی سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے ہیں جہاں سے وہ شرم الشیخ کانفرنس میں شرکت کے لئے مصر جائیں گے۔سعودی عرب کے حملوں میں اب تک 50 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں جبکہ درجنوں افراد زخمی اور ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

9:51 شام جولائی 7, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔