پاکستان

سانحہ شکارپور کا ایک اور زخمی لیاقت سانجرانی دوران علاج جام شہادت نوش کرگئے

شیعت نیوز سانحہ شکار پور میں  زخمی ہونے والے لیاقت سانجرانی آج دوران علاج کراچی کے نجی ہسپتال میںزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے،اطلاعات کے مطابق سانحہ شکارپور میں زخمی ہونے والے لیاقت سانجرانی کو کراچی کے نجی ہپستال علاج کے لیے منتقل کیا گیاتحا جہاں وہ ایک ماہ سے زیر علاج تھے آج دوپہر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوءے جام شہادت نوش کرگئے ۔شہید کی میت کو امام بارہا منتقل کیا جارہا ہے جہاں غسل وکفن کے بعد ان کی جسد خاکی کو شکارپور راونہ کی جائے گا جہاں شہید لیاقت سانجرانی کی نماز جنازہ اور تعدفین کی جائے گئی 

جبکہ آج شکارپور میں سانحہ شکارپور کربلا معلیِ کی چہلم چوک لکھیدر پر منعقد کیا جارہا ہے 

متعلقہ مضامین

Back to top button