پاکستان
سپاہ محمد کے سربراہ مولانا غلام رضا نقوی اپنے پانچ محافظوں کے ساتھ ایک بار بھر گرفتارنامعلوم مقام منتقل
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق 17 سال قید وسلاسل کی زندگی گزرنے کے بعد 2ماہ قبل رہائی پانے والے مجاہد ملت مولانا غلام رضا نقوی ایک باربھر پنجاب حکومت کی ایما پر پولیس نے مولانا غلام رضا نقوی کو شیخوپورہ سے ان کے گھر سے گرفتار کرکے نام معلوم مقام منتقل کردیا ہے اطلاعات کے مطابق رات ایک بجے کے قریب پولیس نے مولانا غلام رضا نقوی کے گھر میں گھس کر ان کو اور محافظوں کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے