اورنگی ٹاون ؛دیوبندی تکفیری دہشتگردوکی فائرنگ سے علی حیدر اور سلیم شہید

27 فروری, 2015 00:00

شیعت نیوز کراچی کے علاقے  اورنگی ٹاون 10نمبر پر قطر ہسپتال کے پاس امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگرد جماعات کالعدم سپاہ صحابہ (اہلسنت والجماعات) اور لشکر  جھنگوی کے دہشتگردو کی فائرنگ سے سید علی حیدر زیدی ولد نفیس زیدی اور سلیم ولد محمد علی اصغر شہید ہوگئے اطلاعات کے مطابق دیوبندی دہشتگرد جماعات کے غنڈو نے اس وقت  گولیاں مار کے شہید کیا جب یہ قطر ہسپاتل میں  اپنے فرائض انجام دینے کے بعد کھانا کھانے باہر آئے تو گھات لگائے دہشتگردو نے ان پر فائرنگ کردی جس سے  دونوں موقع پر ہی شہید ہوگئے شہید کی جسد خاکی کا امام بارگاہ منتقل کیا جارہا ہے 

8:52 شام مئی 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔