دیوبندی دہشت گرد احمد لدھیانوی نے شیعہ نسل کشی میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا

23 فروری, 2015 00:00

جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستا ن میں کالعدم دہشت گرد جماعت سپاہ صحابہ کے سربراہ احمد لدھیانوی نے پاکستان میں شیعہ نسل کشی میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا۔ اس بات کا اعتراف انہوں نے میزبان طلعت حسین سے گفتگو میں کیا۔احمد لدھیانوی نے شیعہ برادری کو کافر قرار دے کر انہیں قتل کرنے والے عناصر کی کھلم کھلا حمایت کرتے ہوئے اس دہشت گردی کو درست قرار دیا اور کہا کہ ہمارے اکابرین نے شیعوں کے کفر اور قتال کا فتویٰ صادر کیا ہے، جس پر ہم عمل کررہے ہیں۔

5:25 صبح مئی 1, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔