پاکستان

جیو نیوز کے اینکر پرسن طلعت حسین نے پاک فوج کے خلاف بغاوت کا اعلان کردیا

جیو نیوز کے اینکر پرسن طلعت حسین پاک فوج کے خلاف بغاوت کا اعلان کرتے ہوئے میدان میں اتر آئے ہیں اور کھلم کھلا تکفیری جماعتوں کے سربراہوں کے مؤقف کو عوام تک پہنچا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں میزبان طلعت حسین نے احمد لدھیانوی کو بطور مہمان مدعو کیا جس تکفیری دہشت گرد احمد لدھیانوی نے پاکستان کی دوسری بڑی اکثریت یعنی شیعہ برادری کے کافر ہونے کا اعلان کیا، جو کہ اکیسویں ترمیم کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے اور پاک فوج کے خؒاف سازش ہے کیونکہ ایک طرف تو پاک فوج دہشت گردوں کے خلاف میدان جہا د میں ہے تو دوسری جانب جیو نیوز اپنی پرانی روش پر قائم رہتے ہوئے ملکی سلامتی کے اداروں کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے، پاک فوج کو اس کے لاف سخت ایکشن لینا چاہیئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button