شمالی وزیرستان میں فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد گرفتار

21 فروری, 2015 00:00

شمالی وزیرستان: رزمک کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں کارروائی کی جہاں 2 دہشت گردوں کو مقامی بازار اور 2 کو خفیہ کمپاؤنڈ سے گرفتار کرکے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

10:58 شام اپریل 30, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔