اسلام آباد میں کالعدم سپا ہ صحابہ کے دہشتگرد احمد لدھیانوی کے خلاف مقدمہ درج

16 فروری, 2015 00:00

شیعت نیوز:اسلام آباد انتظامیہ نے کار سرکار میں مقدمات ،سڑک بلاک کرنے اور عوامی املاک کو نقصان پہنچانے پر کالعدم سپاہ صحابہ کی اعلیٰ قیادت کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، اطلاعات کے مطابق مقدمہ کالعدم تنظیم کے دہشتگرد سربراہ مولوی احمد لدھیانوی کے خلاف درج کیا گیا ہے جس نے گذشتہ رات اپنے ایک دہشتگرد کارکن کی لاش کو سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا تھا اور عوامی املاک سمیت کار سرکار میں مداخلت کی تھی۔

11:47 شام اپریل 26, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔