پاکستان

وزیر اعظم کے مشیر عرفان صدیقی خطرناک دہشتگرد احمد لدھیانوں کے ساتھ خؤشگوار ماحول میں

شیعت نیوز:وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے مشیر خاص اور سابق طالبان مذاکراتی کمیٹی کے رکن عرفان صدیقی کالعدم دہشت گرد تکفیری جماعت سپاہ صحابہ(جو کسی تسلیم شدہ مکتبِ فکر کی نمائندہ جماعت نہیں) کے رہنماء سے مذاکرات کررہے ہيں۔ واضح رہے کہ کالعدم جماعت (لٹکی ہوئی قمیضوں اور شلواروں پر ازخود نوٹس لینے والی) سپریم کورٹ،اسلام آباد کے باہر دھرنا دیے بیٹھی ہے۔نواز حکومت کی جانب سے اس طرح کالعدم جماعتوں کی سپورٹ ملک میں دہشتگردی کی ایک بڑی وجہ ہے، لہذا سیکورٹی ادارے پہلے اس سیاسی دہشتگردی کو ختم کریں، جب یہ سیاسی دہشتگردی جو دہشتگردوں کی سرپرستی میں جاری ہے ، جب تک یہ ختم نہیں ہوگی دہشتگرد اسی طرح ملک کے عام شہریوں کو قتل کرتے رہیںگے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button