پاکستان
دھشتگردوں کے بجائے متاثرین کو نشانہ بنایا جارہا ھے،علامہ عارف حسین واحدی
شیعت نیوز: شیعہ علماء کونسل کے مرکزی جنرل سیکرئیٹری علامہ عارف حسین واحدی نے سانحہ حیات آباد کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اگر پنڈی چٹیاں ہٹیاں اور شکارپور واقعات کے بعد ریاست سنجیدہ اقدامت کرتی تو آج پشاور حیات آباد کا واقعہ نہ ہوتا حکومت دھشتگردی کے خلاف سنجیدہ نظر نہیں آرہی نمازہوں کو خون میں نہلایا جارہا ہے پنجاب میں ہمارے خلاف کریک ڈاوٴن کیا جارہا ہے دھشتگردوں کے بجائے متاثرین کو نشانہ بنایا جارہا ھے.