پاکستان

پشاور مسجد امامیہ دھماکے کی ذمہ دار نواز حکومت ہے

شیعت نیوز: نماز جمعہ کے دوران مسجد امامیہ میں دھماکے کی ذمہ دار نواز حکومت ہے، جب اس ملک کے وزیر اعظم نواز شریف ،پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف،چوہدری نثار کالعدم سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کویقین دلائیں گے ان کے خلاف آپریشن نہیں کیا جائیگا توایسے واقعا ت ہمشہ ہوتے رہیں گے، کیونکہ طالبان،جند اللہ اور دیگردہشتگرد جماعتوں کو کالعدم سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی /جماعت اسلامی اس ملک میں سپورٹ کرتی ہیں۔

شکار پور دھماکہ کے بعد امامیہ مسجد پشاور دھماکہ میں جہاں نااہل صوبائی حکومتیں ملوث ہیں وہیں اصل ذمہ دار وفاقی حکومت بھی ہے جو اس دہشتگردی اور دہشتگردوں کی سرپرستی کررہی ہے۔ 15 دنوں میں دوسری بار شیعہ نمازیوں پر حملہ کے بعد بھی کیا سپاہ صحابہ اور لشکرجھنگوی و طالبان کو مسلمان قرار دیا جاسکتا ہے؟ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ پاک فوج فوری طور پر سپاہ صحابہ،لشکرجھنگوی کے خلاف ملک گیر آپریشن شروع کرے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button