پاکستان

نمازیوں نے دہشتگردوں سے اسلحہ چھینا ،اس دوران خودکش حملہ آور نے دھماکہ کیا،عینی شاہد

شیعت نیوز:حیات آباد مسجد امامیہ کے ایک عینی شاہد نمازی نے بتایا کہ پولیس کی وردی میں پانچ سے چھ دہشتگردوں نے اندر داخل ہوکر فائرنگ کی نمازیوں نےدہشتگردوں پر حملہ کیا اور ان سے اسلحہ چھینا اس دوران نمازی زمین پر لیٹ چکے تھے کہ اسی دوران خؤدکش حملہ آور اچانک اندار داخل ہوا اور دھماکہ سے اُڑالیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button