امریکا : دو مسلمان لڑکیاں امریکی دہشتگرد کی فائرنگ سے جان بحق ہوگئیں

12 فروری, 2015 00:00

شیعت نیوز:امریکی پولیس کے مطابق ریاست کرولینا میں تین عرب مسلمانوں کو قتل کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے، فرانس پریس کے مطابق امریکی پولیس کے مطابق ریاست کرولینا میں تین عرب مسلمانوں کو قتل کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے، مسلح شخص نے چپل ہیل کے علاقہ میں فائرنگ کرکے تین عرب مسلمانوں کو قتل کردیا تھامقتولین میں ایک مرد اور دو خواتین شامل ہیں۔قتل کے محرکات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

7:51 شام اپریل 23, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔