مقبوضہ فلسطین

مصری حکومت کی جانب سےالقسام برگیئڈکودہشت گردقراردینے کے خلاف مظارے جاری۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}فلسطین کے شہرغزہ میں مصری حکومت کی جانب سے القسام برگیئڈکودہشت گردقراردینے کے خلاف بڑے پیمانے پرمظاہرے ہوئے۔
العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں مصرکی حکومت کی جانب سے حماس کے عسکری ونگ القسام برگیئڈپردہشت گردی کےالزامات کے خلاف فلسطین کے شہرغزہ میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے جہاں موجودشرکاء نے مصرکے اس اقدام کی شدیدالفاظ میں مذمت کرنے کے ساتھ یہ مطالبہ بھی کیاہے کہ وہ جلدازجلدالقسام برگیئڈکودہشت گردی کے فہرست سے نکال دیں،اس لئے کہ اصل دہشت گرد توپوری دنیا میں اس وقت صرف اورصرف غاصب اسرائیل ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button