لبنان

لبنانی پارلیمنٹ اور حزب اللہ کی سکینہ بنت الحسین (ع) کے زائرین پر حملے کی مذمت

شیعیت نیوز: لبنانی پارلیمنٹ نےگزشتہ شام کے دارالحکوت دمشق میں دہشت گردوں کی جانب سےزائرین کی بس پرہونے حملےکی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ اس حادثے نے انسانی واخلاقی تمام صفات کوپامال کرکے رکھ دیاہے،العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق دمشق میں گزشتہ روززائرین کی بس پردہشت گردتنظیم النصرۃ فرنٹ نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں عام شہری سمیت لبنانی اورپاکستانی زائرین بھی شہیدہوئے ہیں،اس حملے کی لبنانی پارلیمنٹ اورحزب اللہ کی جانب سے اہم مذمتی بیان سامنے آیاہے جس میں کہاگیاہے کہ اس وقت آپہنچاکہ تمام بیداری قوتیں اکٹھی ہوکرانسانیت کے ان مجرموں کے ساتھ مقابلہ کرنے کی اشدضرورت ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button