پاکستان

ایم ڈبلیو ایم کے رہنما علامہ حسن ظفر کی قیادت میں وفد کی سانحہ شکارپور کے زخمیوں سے عیادت

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنماء علامہ حسن ظفر نقوی،مولانا عقیل موسی ،علامہ مبشر حسن ،علامہ علی انور،علی حسین نقوی سمیر دیگر رہنماؤں کا وفد علامہ حسن ظفر نقوی کی سر براہی میں شکار پور رواناوفد امام بارگاہ کربلا معلی میں شہید ہونے والے عزاداروں کے ورثہ سے ملے گا اور سانحہ شکار پور میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کریگا ۔بعد اذاں علامہ حسن ظفرنقوی کی قیادت میں وفد ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی سیکر ٹری علامہ مختار امامی کے زیر صدارت شکار پور ڈویثرن کا اہم اجلاس بھی شرکت کرے گا ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button