سعودی عرب

سعودی عرب میں سلفی شیخ نے ایک عورت کوپولیس کے سامنے ذبح کرڈالا!

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}سعودی عرب میں انسانی حقوق کے لئےکام کرنے والوں نے ایک ایسے ویڈیوکانکشاف کیا ہے جس میں سعودی سنگ دل سلفی شیخ نےایک عورت کوپولیس کے سامنے ذبح کرتے ہوئے دکھائی دیاہے۔

الحدث نیوزرپورٹ کے مطابق سعودی سلفی شیخ نےجس عورت کوپولیس کے ذبح کیاہے،جس پریہ الزام تھا کہ اس نے چندافرادکوقتل کیاتھا بعدازآں عدالت کی جانب سے اس کے لئے پھانسی کاحکم صادرہواتھا جس میں یہ کہاگیاتھا کہ اس کے سرکوجسم سے جداکیاجائے،جس پرعمل درآمد کرتے ہوئے سلفی سنگ دل شیخ نے حواکی اس مظلوم بیٹی پولیس کے سامنے ذبح کرڈالاجبکہ مظلوم چھری کے دار کے تلے اپنے اوپرلگائے الزام کی تردیدکرتی رہی،لیکن چھری اسے نہیں بچاسکی یوں اس مظلوم عورت کاسرتن سے کردیاگیاسامنے پولیس نہ صرف تماشہ دیکھتی رہی بلکہ اس سنگین جرم میں ظالم، سنگ دل،سلفی شیخ کاہاتھ بٹایا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button