سعودی عرب

5سعودی باشندے عراق وشام میں داعشی دہشت گردوںکی مددکرتے ہوئے ہلاک۔

شیعیت نیوز(مانٹرنگ ڈیسک)گزشتہ دنوں کے دوران5سعودی باشندے دہشت گردتنظیم داعش کے صفوں میں عراقی اورشامی سکیورٹی فورسزکے ساتھ لڑتے ہوئے سامراء اورعین العرب میں ہلاک ہوچکے ہیں۔

العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے5دہشت گردبدنام زمانہ دہشت گردتنظیم داعش کے صفوں میں عراقی اورشامی افواج کے ساتھ لڑتے ہوئے ہلاک ہوئے ہیں،ذرائع کاکہناہے ان میں سے3دہشت گردعراق کے شہرسامراء میں جبکہ باقی شام کے سرحدی علاقے عین العرب میں عوامی کردفورسزکے حملوں کانشانہ بنے ہیں،

متعلقہ مضامین

Back to top button