مشرق وسطی

23دن گزرگئے،شیخ سلمان سلاخوں کے پیچھے،بحرینی عوامی مظاہرے اوراحتجاج عروج پر۔

شیعیت نیوز(مانٹرنگ ڈیسک)بحرین کے مختلف علاقوں میں آج23دنوں سے الوفاق پارٹی کے سربراہ شیخ سلمان کی بے جرم وخطاظالم آل خلیفہ کے گماشتوں کے ہاتھوں گرفتاری کے خلاف مظاہرے اوراحتجاجات جاری ہیں۔

العالم ٹی وی نے ’’مرآة البحرين‘‘ کے حوالے سے کہاہے23دنوں سے جاری مظاہروں میں مختلف مکتبہ فکرسے تعلق رکھنے والے علماء،سیاسی شخصیات،شہداءکے ورثاء کے ساتھ بحرینی عوام کے لاکھوں افرادنے شرکت کی جہاں ان کے ہاتھوں میں بحرینی قومی جھنڈے آویزاں تھے،مظاہرے میں شریک افرادنے اس بات پرزوردیتے ہوئے کہا کہ ظالم آل خلیفہ کے گماشتے ہماری قیادتوں کوگرفتارکرکے یہ سوچ رہے ہوں گے کہ اس سے عوام پچھے ہٹے گی،یہ ان کی بھول ہے،مظاہرین کاکہناتھا کہ ظالم حکومت نے شیخ سلمان کوبغیرکسی جرم کے گرفتارکرکے بڑی غلطی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button