عراق

عراقی صوبہ الانبارمیں عراقی سکیورٹی فورسزکاآپریشن،37داعشی دہشت گردہلاک۔

شیعیت نیوز(مانٹرنگ ڈیسک) عراقی وزارت دفاع کی جانب سے یہ بیان سامنے آیاہے جس میں کہاگیاہے کہ صوبہ الانبار کے جنوب میں عراقی سکیورٹی کے ہاتھوں 37داعشی دہشت گردہلاک ہوئے ہیں۔

السومرية نيوزرپورٹ کے مطابق آج علی الصباح عراقی سکیورٹی فورس کی جانب سے عراقی صوبی الانبار کے جنوب میں واقع علاقہ الکرمۃ میں داعشی دہشت گردوں کے خلاف کئے جانے والے آپریشن میں37دہشت گردہلاک ہوئے ہیں جن میں13کاتعلق بیرونی ممالک سے ہے۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button