دنیا

نائیجر:گستاخانہ خاکوں کیخلاف جھڑپ،4افرادہلاک،25زخمی

نائیجرمیں گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاج کے دوران جھڑپ میں 4 افراد ہلاک جبکہ 45 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نائجیر میں فرانسیسی جریدے چارلی ہیبڈو میں حضرت محمدﷺ کے توہین آمیزخاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔ مظاہرین نےدوران احتجاج فرانسیسی کلچرل سینٹراور3گرجا گھروں کانذرآتش کردیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button