دنیا

امریکا کی عراق کو پیش کش: عراق سے جنرل قاسیم سیلمانی کو نکالو اور اسلحہ لے لو

لبنان کے روزنامہ المستقبل نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ھے کہ ایران اور عراق کی مل کر داعشی تکفیریوں سے جنگ نے امریکا اور عراق کے تعلقات کو خطرے میں ڈال دیا ھے۔واشنگٹن کے قریبی ذرایع نے خبر دی ھے کے امریکا نے عراقی حکومت کے سامنے دو تجاویز رکھی ھیں کہ یا امریکا کے ساتھ اسلحہ کی خرید کا معاھدہ یا عراق میں جنرل قاسم سلیمانی کا ھونا۔

اس ذریعے کا کہنا ھے کی عراقی حکومت کو اھم امریکی فیصلہ کا سامنا ھے۔یا ف۱۶ اور امریکی اسلحے کا حصول یا سپاہ قدس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کا انتخاب۔مذکورہ اخبار کا کہنا ھے کے عراق اس وقت مشکل صورتحال سے دوچار ھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button