عراق
عراقی فورس کا”حديثة”میں داعش کے ٹھکانوں پرحملہ8دہشت گردہلاک۔
شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}عراق کے صوبہ الانبارمیں واقع علاقہ”حديثة”کے نائب سربراہ عبد الحكيم الجغيفي نے کہاہے کہ آج علی الصباح عراقی سکیورٹی فورس نے دہشت گردداعش کے ٹھکانوں پرحملے کئے جس کے نتیجے میں8دہشت گردہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
السومرية نيوزرپورٹ کے مطابق عراقی سکیورٹی فورس نے مقامی قبائل کے تعاون سے آج علی الصباح "حديثة” کی بستی البوحیاۃ میں دہشت گردداعش کے ٹھکانوں پرحملے کئے جس کے نتیجے میں8دہشت گردجبکہ درجنوں ہلاک ہوئے ہیں۔