لبنان

لبنان کے علاقے“زينة”میں شدیدبرف باری،حزب اللہ کے جوان ملکی حفاظت پرثابت قدم۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک} لبنان کے علاقے”جرود”میں سخت برف باری کے باوجودحزب اللہ کے جوان اپنے ملک کی حفاظت کے لئے ثابت قدم رہے۔
الحدث نیوزرپورٹ کے مطابق گزشتہ روزلبنان کے پہاڑوں میں شدت کے ساتھ برف باری ہوئی،لیکن موسم کے اس سختی میں حزب اللہ کے جوان”جرود”میں واقع بستی” زينة”کے پہاڑوں پراسلحہ اٹھائے ملک کی حفاظت میں ماموررہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button