سعودی عرب

آل سعود کے درندوں نے متحرک فعال شیعہ جوان منتظر علی کو گرفتار کرلیا

شیعت نیوز: آل سعود کے کارندوں نے سعودیہ عرب کے شیعہ فعال جوان منتظر علی کو عوامیہ کے علاقے سے گرفتار کرلیا ہے ،28 سالہ منتظر علی قطیف کے علاقہ عوامیہ سے گرفتار سعودیہ عرب میں شیعہ حقوق کے لئے فعال کارکن تھے۔ منتظر کو سعودیہ کی سادہ لباس میں ملبوس خفیہ پولیس نے منتظر کو چاروں طرف سے گھیر کر ایمبولینس میں ڈال کر اغوا کیا۔ منتظر سعودی وزارت داخلہ کی انتہائی مطلوب افراد کی لسٹ میں شامل تھا، منتظر علی کو اپریل 2011میں بھی پرامن احتجاج کرنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا اور جولائی 2011 میں انہیں عدم ثبوت ہونے کی بنیاد پر رہا کردیا گیا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button