عراق

جہاد النکاح (زنا) کے منفی اثرات: داعش کے جہادیوں میں ایبولا اور ایڈیز جیسی بیماریاں پھیل گئیں

شیعیت نیوز:عراق کے شہرموصل میں سرگرم دہشت گردتنظیم داعش کے صفوں میں موذی وائرس ایبولا اور ایڈز پھیلنا شروع ہوگیا ہے۔

الحدث نیوز رپورٹ کے مطابق عراق کے شہرموصل میں دہشت گردوں کو جہاد النکاح کے مکافات کا سامنا شروع ہوا ہے جہاں ان میں ایبولا اورایڈز جیسے موذی امراض پھیلنا شروع ہوگئے ہیں اس حوالے سے موصل ہسپتال کے ڈاکٹر اکرم محمود کا کہنا ہے اب تک دہشت گرد تنظیم داعش کے 26 افراد اس بیماری کا شکار ہوئے ہیں،اس لئے کہ انہوں نے جہاد النکاح کے ذریعے مختلف غیر ملکی خاص طورسے افریقی لڑکیوں کے ساتھ ہبستری کرنے کی وجہ یہ بیماری وہاں سے منتقل ہوئی ہے،حالانکہ یہ بیماری صرف اورصرف افریقی ممالک میں تھی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button